تازہ ترینعلاقائی

جامشورو:اہلسنت و الجماعت کی جانب سے یوم شہادت فاروق اعظم ریلی

جامشورو(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق جمعہ کی نماز کے بعد بلال مسجد خورشید کالونی سے اہلسنت و لجماعت کی جانب سے ایک بڑی ریلی جس کی قیادت اہلسنت وا لجماعت کے ضلعی صدر حافظ امان اللہ کر رہے تھے ریلی خورشید چوک ۔کوٹری پھاٹک سے ہوتی ہوئی کوٹری پریس کلب تک پہنچی اس موقع پر حافظ امان اللہ ۔قاری شاہد۔مولانا زاہدعثمانی۔ابراہیم قاسمی اور دیگر علما نے خطاب کیا انہوں نے کہا کے یکم محرم کو یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ کا دن ہے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہے کہ یکم محرم کو یوم فاروق اعظمؓ سرکاری طور پر منایا جائے اور عام تعطیل کا علان کیا جائے اس موقع پر قاری شاہد فاروقی نے کہا کے کراچی میں حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے آئے روز ہمارے کارکنوں کو شہید کیا جا رہا ہے اس موقع پر انہوں نے کراچی میں مدرسہ کے بے گناہ طالب علموں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کے ان کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کے کہا گئی وہ انسانی حقوق کی تنظیمں وہ میڈیا جو ملالا کو امن ایوارڈ کی بات تو کرتی ہے مگر کراچی میں روز بے گناہ لوگوں کا خون کیو نظر نہی آتا ہے اور ملالا کے غم میں کمزور ہونے والوں کو کراچی میں مدرسہ کے بے گناہ طلب علم کے لئے ہمدردی کیو ں نہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker