تازہ ترینعلاقائی

جامشورو:سپر ہائی وے پر ڈاکوں راج

جام شورو(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق جامشورو تھانے کے حدود میں سپر ہائی وے پر سرسوں سے لدے ٹرالرHNA1095کو بھولاری پل کے پاس روک کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرارواقعہ کے بعد متاثرہ ٹرالر کے ڈرائیور وارث خان پٹھان نے صحافیوں کو بتایا کہ جامشوروں تھانے کے حدود میں آئے روز کراچی سے ملک کے مختلف شہروں میں جانے والی متعد دمال بردار گاڑیوں سے لاکھوں روپے کا سامان اتار کرلوٹنا معمول بن گیا ہے تاہم اس کے خلاف پولیس کی جانب سے کوئی قانونی کاروائی کرنے سے گریز کر رہی ہے ٹرانسپوٹر سخی خان نے میڈیا کو بتایا کہ اگر لوٹا ہوا مال ٖفوری طور پر بازیاب نہ کرایا تو احتجاج کرکے سپرہائی وے کو بلاک کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  نوازشریف اورجہانگیر ترین نااہلی:تاحیات ہو گی یا نہیں ؟ لاجر بینچ تشکیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker