تازہ ترینعلاقائی

جامشسورو:ضلع جامشورو میں بدامنی عروج پر

جامشورو﴿ڈسٹرکٹ رپورٹر﴾ضلع جامشورو میں بدامنی عروج پرتفصیلات کے مطابق جامشوروں اور آس پاس کے علاقوں میں دن دیہاڑے چوریاں ڈکیتیاں راہزنی کی و راداتیں روز کا معمول بن گئے آئے روز کسی کے گھر ،دوکا ن اور روڈں پر دن دیہاڑے مسلح افراد سرعام وراداتیں کرکے فرار ہوجاتے ہیں روزانہ چار سے پانچ موٹرسائیکل دن کے اوقات اور سرعام شہر کے مصروف علاقوں سے گن پوائنٹ پر چھیننے کے واقعات سے عام شہریوں میں شدید خوف و ہراس ہے جب کے اس کے برعکس جامشوروں پولیس تماشائی بنی ہوئی ہے اس سلسلے میں جامشوروں کی سیاسی وسماجی صحافیوں اور تاجرتنظیموں کی جانب سے کئی بار احتجاجی مظاھرے کئے مگر ہر بار پولیس صرف کاروائی کی یقین دہانی کراتی ہیں اگر پولیس کسی مجرم کو گرفتار کرتی ہے تو مک مکا کر کے چھوڑ دیتی ہیںعلاقہ مکینوں کا کہنا کے جگہ جگہ پولیس کی چیک پوسٹ جگہ جگہ چیکنگ پر بھی ورادات میں کوئی کمی نہیں
آخر اتنی تعداد میں یہ گاڑیاں کہا جارہی ہے

یہ بھی پڑھیں  حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی کا پہلا مرحلہ کل سے شروع ہوگا ،ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker