پاکستانتازہ ترین

جان کیری امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مقرر

jan keriواشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر جان کیری کو ہیلری کلنٹن کی جگہ امریکہ کا وزیر خارجہ بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وائٹ ہاﺅس کے مطابق اوباما انتظامیہ نے جان کیری کو وزیر خارجہ نامزد کرتے ہوئے  امید طاہر کی ہے کہ سینیٹ بھی اس کی منظوری دے دے گا۔انہوں اس وقت تک کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی خدمات پر انہین کراج، تحسین پیش کیااور کہا کہ ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں

یہ بھی پڑھیں  احتساب اور ریاستِ مدینہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker