تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:مسلح ڈاکووں نےناکہ لگا کر جنازہ پڑھ کر واپس جانے والے چار افرادلوٹ لیے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تین مسلح ڈاکووں نے سڑک پر ناکہ لگا کر جنازہ پڑھ کر واپس جانے والے چار افراد سے ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا اور فائرنگ کرتے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی چار افراد مقصود احمد،محمود،نیامت اور ناصر اپنی کار پر شیخم میں اپنے عزیز کے بھائی کا جنازہ پڑھ کر واپس جارہے تھے کہ جب وہ ہیڈ بلوکی روڈ پر اولکھ کے قریب پہنچے تو سڑک پر کھڑے تین مسلح نامعلوم ڈاکوون نے انہیں گن پوائینٹ پر روک لیا اور ایک لاکھ ایک ہزار نقدی،پانچ اے ٹی ایم کارڈ،چارقیمتی موبائیل،اور قیمتی کا غزات چھین لیے اور فائرنگ کرتے فرار ہو گئے۔تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  ساڑھے چارہزار مشتبہ افراد کی فہرست تیار، مولانا عبدالعزیز بھی فہرست میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker