تازہ ترینفن فنکار

گلوکارہ مہناز بیگم کو آہوں اور سسکوں میں سپردخاک کردیا گیا

201312115151کراچی (نامہ نگار)  ملک کی نامور گلوکارہ مہناز بیگم کو کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔گلوکارہ مہناز بیگم کی نمازہ جنازہ انچولی میں مسجد خیر العمل میں ادا کی گئی جس میں اہل خانہ، دوست احباب، سیاسی و سماجی شخصیات ، فلم ،ٹی وی اور اسٹیج سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔  اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ نمازہ جنازہ کے بعد میت کو جلوس کی شکل میں سپر ہائی وے لے جایا گیا جہاں وادی حسین قبرستان میں مرحومہ کو سپرد خاک کردیا گیا۔ مہناز بیگم کی میت کو تدفین کیلئے آج صبح بحرین سے کراچی لایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  خواتین کا عالمی دن ملک بھر میں جوش وخروش سے منایا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker