تازہ ترینعلاقائی

پشین:جیل کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،انسپکٹرجاں بحق

پشین(ملک سعد اللہ جان ترین)پشین جیل کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،انسپکٹر منظور حسین جاں بحق تفصیلات کے مطابق پشین شہر میں واقع پولیس جیل کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے پولیس انسپکٹر منظور حسین کو شدید ذخمی کردیا اطلاع ملنے پر پشین پولیس نے ذخمی انسپکٹر کو متعلقہ ہسپتال پہنچادیا جہاں وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے پشین پولیس نے واقع میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پشین بھائی پاس پر پولیس کے سب انسپکٹر کوہلاک کردیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں  نوازشریف سن لیں ،ہم پاناماکیس کو نہیں بھولنے دیں گے، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker