پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان: برمل میں ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

وانا (ڈیسک رپورٹر)  جنوبی وزیرستان کے علاقے برمل میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے جنوبی وزیرستان کے علاقے برمل میں ایک گاڑی پر 2میزائل فائر کئے جس میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  ’’مذاکرات‘‘ میں کالی رات نہ آئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker