تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

جاپانی ماہرین نے دماغی لہروں کو نا پنے والا آلہ تیار کر لیا

ٹوکیو(نمائندہ آئی ٹی ) این جی ٹی…ایک مقامی جاپانی یو نیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسی بر ین وویو میٹر(Brain Wave Meter) ڈیوائس متعارف کر وائی ہے جو دماغ کو ما نیٹر کر نے کے ساتھ ساتھ پڑھنے کی بھی صلا حیت رکھتی ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس ہیئر بینڈ کی شکل والی ڈیوائس کو سَر اور کان کے ساتھ پہنا جاتاہے جو کمپیو ٹر کے ساتھ منسلک ہو نے کے باعث دماغ کی جانچ پڑتال کر کے ذہنی تناؤ،بے زاری،دلچسپی،غنو دگی اور توجہ کا تناسب گراف کی صورت میں اسکرین پر ظاہر کر تی ہے۔ان خصوصیات کے باعث اسے امتحانات کے دوران والدین بچوں کی پڑھائی میں دلچسپی اور بیزاری کو چیک کر نے کیلئے بھی استعما ل کر سکتے ہیں جوکہ ایک کار آمد ایجاد ہے

یہ بھی پڑھیں  ’’صدقہ فطر کے احکام و مسائل‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker