تازہ ترینعلاقائی

عمران عوام کی حقوق آواز، سمیع اللہ، 1992جیسا جذبہ دیکھ رہا ہوں، میانداد

کراچی(مانیٹرنگ سیل) .کراچی میں پی ٹی آئی کے دھرنے میں موجود دو پاکستانی سپورٹس لیجنڈ اولمپئن سمیع اللہ (ہوا کا گھوڑا) اور کرکٹ کی دنیا کے چمکتے ستارے جاوید میانداد نے میڈیا سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جاوید میاں داد کا کہنا ہے کہ عمران جس بات کی خواہش کرتا ہے اس کی خواہش اللہ پوری کر دیتا ہے میں آج قوم میں 1992ء کے ورلڈکپ جیسا جذبہ دیکھ رہا ہوں اور عمران میں بھی جنون موجود ہے سمیع اللہ نے کہا کہ عمران خان جو بھی بات کرتے ہیں وہ اٹھارہ کروڑ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button