تازہ ترینکھیل

سابق مایہ نازبلےبازجاوید میانداد کل55ویں سالگرہ منائیں گے

اسلا م ابا د﴿نمائندہ سپورٹس﴾ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد12جون منگل کو پچپن برس کے ہو جائیں گے ان کی 55ویں سالگرہ 12جون منگل2012ئ کو منائی جائے گی جہانیاں میں بھی کرکٹ شائقین اور مداح سالگرہ کے سلسلے میں تقریب منعقد کریں گے جس میں کیک کاٹ جائے گا۔جاوید میانداد12جون1957ئ کوکراچی میں پیدا ہوئے وہ1975ئ سے لے کر 1996ئ تک پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے ۔جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔جاوید میانداد کا اہم ترین اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے 6ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کی ہے دنیا بھر میں یہ اعزاز ابھی تک کسی کرکٹر کو حاصل نہ ہو سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:تیز رفتار ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر چھ سالہ بچی جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker