پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر جاوید ناگوری نے وزارت سے استعفی دے دیا

کراچی(نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیربرائے کچی آبادی جاوید ناگوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے اور وزیربرائے کچی آبادی جاوید ناگوری نے استعفی دے دیا ہے، جاوید ناگوری پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرکچی آبادی اورلیاری سے منتخب ہوئے تھے تاہم ترجمان وزیراعلی ہاؤس کے مطابق انہوں نے خراب صحت کے باعث استعفیٰ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو ارسال کیا واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل جاوید ناگوری نے کراچی کی مقامی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:ہمارے پڑے لکھے امیدوار کونسلر صاحبان کے کارنامے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker