سائنس و آئی ٹی

جاز جذبہ لایا ایس ایم ایس پلس آفر

موبی لنک جاز جذبہ کے جانب سے یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ کمپنی نے پاکستان کا بہترین ایس ایم ایس پیکج متعارف کروا دیا ہے۔ جس کے ذریعے صارفین صرف 45 پیسے جمع ٹیکس روزانہ کی ادائیگی پر پاکستان بھر میں تمام نیٹورکس پر 600 ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔

سروس حاصل کرنے کا طریقہ:یہ سروس صرف جاز جذبہ پیکج کے صارفین کے لیے موثر ہے ۔ جذبہ صارفین اپنے موبائل سے #1*106* ملا کر یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔

آفر کی تفصیلات:

  • 600 ایس ایم ایس روزانہ تمام نیٹورکس پر۔
  • ایس ایم ایس کی معیاد ایک دن ہے۔
  • یہ آفر 31 مارچ 2012 تک دستیاب ہے۔
  • شرائط و ضوابط اور تمام ٹیکس لاگو ہونگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button