تازہ ترینعلاقائی

جہلم:لاپتہ ہونے والی نوسالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ملزم

جہلم(نامہ نگار) لاپتہ ہونے والی نوسالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ملزمان کی نشاندہی پر لاش برآمد تفصیلات کے مطابق دودن پہلے تھانہ دینہ کی حدودڈھوک شیخاں محلہ کتب دین سے نو سالہ بچی کشف نعیم اچانک لاپتہ ہوگئی تھی جس کا مقدمہ تھانہ دینہ میں درج ہوا ڈی پی او کی بنائی گئی کمیٹی نے تفتیش کی اور ڈاگ سنٹر سے کتے منگوائیں گے جو محلے کے ایک گھر میں بیٹھ گئے جب اس گھر کے لڑکے عاصم محمود ولد محمد سنی سے تفتیش کی گئی تو اس نے جرم کا اعتراف کر لیا اور بتایا کہ میرے ساتھ ایک اور لڑکا صالح محمد ولد حنیف بھی تھا ہم نے ذیادتی کے بعد لڑکی کو گلہ دبا کر قتل کیا تھا پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر نو سالہ لڑکی کی لاش برآمد کرلی

یہ بھی پڑھیں  جہلم:سانحہ فیکٹری کیس پولیس چوکی کالا گجراں ملازمین کے لیے سونے کی چڑیا بن گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker