تازہ ترینعلاقائی

جہلم جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

جہلم (نامہ نگار) جہلم جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جیل انتظامیہ نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے مجرم ظہور شاہ نے تین جبکہ ارشد محمودنے ایک شخص کو قتل کیا تھامجرموں کی ایک دن پہلے لواحقین سے آخری ملاقات کروائی گئی تھی تفصیلات کے مطابق گذشتہ صبح ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں قتل کے دو علیحد ہ علیحدہ کیسوں کے دو مجرموں کو پھانسی دی گئی تھی مجرم ظہور حسین شاہ ولد مقبول حسین شاہ سکنہ پیر مائی میرپور نے 23سال پہلے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے تین افراد شوکت ،واجد اور رمضان کو قتل کیا تھا جن میں سے شوکت کے ورثہ سے صلح ہو گئی جبکہ ارشد محمود ولد محمد صادق سکنہ مشین محلہ جہلم نے بچوں کو تنگ کرنے کی بنا پر قاسم شاہ کو قتل کیا تھا جیل انتظامیہ نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے مجرموں سے ان کے لواحقین کی آکری ملاقات ایک دن پہلے کروائی گئی تھی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: چند مسترد سیاست دان احتجاج کے نام پر ملکی ترقی کو ہضم نہیں کر پا رہے . مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ سٹی اوکاڑہ کے اہم رکن چوہدری عرفان اعجاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker