پاکستانتازہ ترین

کراچی: پاک فضائیہ کا میراج 5 طیارہ حب کے قریب گرکر تباہ،پائلٹ محفوظ

کراچی (نامہ نگار) پاک فضائیہ کا میراج فائیو طیارہ حب کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔  پاک فضائیہ کا میراج 5 طیارہ مسرور ایئر بیس سے پرواز کرنے کے کچھدیر بعد حب کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاک فضایہ نے طیارہ حادثے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  نسل در نسل دوستی کا نام پاک چین دوستی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker