تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ میں مخبر کی اطلاع پربھاری تعداد میں شراب اور چالو بھٹی برآمد

جھنگ(تحصیل رپوٹر)پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ میں مخبر کی اطلاع پربھاری تعداد میں شراب اور چالو بھٹی برآمداپنے علاقہ میں میں منشیات فروشی کا خاتمہ کر کے دم لوں گاتفصیل کے مطابق پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ میں حالیہ تعینات ہونے والے انچارج سید آصف علی شاہ کو اطلاع ہوئی کہ نواحی علاقہ ٹا لی بھٹیاں میں نثاء اللہ مسلم شیخ اور رمضان عرف کالو پرنایہ شراب تیار کر رہے ہیں جس پر سید آسف علی شاہ نے ہیڈ کانسٹیبل محمد نواز بھٹی ودیگربھاری نفری کے ہمراہ ریڈ کر کے ملزمان کے قبضہ سے 104لیٹر شراب اور شراب کی چالو بھٹی وآلات برآمد کر کے ملزمان کے خاف مقدمہ درج کرتے ہوئے جیل بھیج دیا یاد رہے کہ یہ ٹالی بھٹیاں میں انچارج چوکی نے15دن کے اندر کامیاب ریڈ کیا اس موقع پر سید آصف علی شاہ نے کہا ہے کہ انشاء اللہ منشیات کا خاتمہ کر کے دم لوں گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button