تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:دوکزنوں کا پنجم کی کلاس میں 422+422 نمبر حاصل کرکے علاقہ بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کیں

جھنگ(تحصیل رپورٹر)دو کزنوں کا پنجم کی کلاس میں دونوں نے 422+422نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کیں ۔تفصیل کے مطابق سینئر صحافی محمد اکرم کی بیٹی علیزہ فاطمہ مقامی صحافی سجاد احمد جنجوعہ کی بیٹی تہذیب سجاد نے پنجم کے امتحان میں بالترتیب 422+422نمبر لے کر علاقہ بھر میں تیسری پوزیشنیں حاصل کیں ابدالین سائنس سیکنڈری سکول کے بانی فاروق قادری ،صفدر وسیم ،فاروق نے مقامی صحافیوں کی بچیوں کو اچھی پوزیشنیں حاصل کرنے پر مبارک باد دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button