تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:منڈی شاہ جیونہفیسکو ٹیم نے چھاپا مارکررائس ملزکا غیرقانونی ٹرانفارمرپکڑلیا

jhangجھنگ(تحصیل رپورٹر)منڈی شاہ جیونہفیسکو ٹیم نے چھاپا مار کر رائس ملزکا غیرقانونی ٹرانفارمرپکڑ لیاکوائلیں اور دیگر اوزار برآمدہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹرانٹیلی جینس کی ہدایت پر اسیسٹنس کمیشنرجھنگ عبدالقادر انٹیلی جینس انسپیکٹرعمرحیات گل اورایس ڈی اواکڑیانوالاجاوید صادق قریشی نے منڈی شاہ جیونہ لنک روڈ کوٹ قاسم رائس مل پرچھاپا مار کرغیر قانونی تیار کیا جانے والا، 500kv،کا ٹرانسفارمرپکڑ لیا کوائلیں اور دیگر اوزار برآمد کر کے قبضے میں لے لیااور پولیس تھانہ قادرپور نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:’’اوڈھ ڈکیٹ گینگ‘‘ کاسرغنہ اپنے اشتہاری سات ساتھیوں سمیت ڈرامائی طورپرگرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker