تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:رسول پور کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص ہلاک

motar cycle,جھنگ (تحصیل رپورٹر) منڈی شاہ جیونہ ۔جھنگ سرگودھا روڈاڈہ رسول پور کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص موقع پر ہلاک اور ایک شدید زخمی۔زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منڈی شاہ جیونہ کا رہائشی مظہر عباس اور اس کا کزن موٹر سائیکل پرجھنگ سے گھر واپس آ رہے تھے کے رسول پور کے قریب بے قابو ٹرک کی زد میں آ گئے جس کی وجہ سے مظہر عباس موقع پر ہلاک ہو گیا اور اس کا کزن شدید زخمی ہو گیازخمی کو فوری طور پرسول ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button