تازہ ترینعلاقائی

منڈی شاہ جیونہ دو کیبل اپریٹروں میں تصام گھونسوں موکوں کا آزادانہ استمال

jhangجھنگ(تحصیل رپورٹر )منڈی شاہ جیونہ دو کیبل اپریٹروں میں تصام گھونسوں موکوں کا آزادانہ استمال،تفصیلات کے مطابق منڈی شاہ جیونہ میں النُور کیبل نیٹ ورک اپریٹر چودھری شفقت نُور،اور بابر کیبل نیٹ ورک،کے مالک کے درمیان کسی وقت بھی بڑا واقعہ رُونما ہو سکتا ہے انتظامیہ خاموش تماشائی،اہلیان علاقہ نے انتظامہ سے سختی سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے تا کہ کسی بڑے سانہہ سے بچہ جا سکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button