تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:درندہ صفت باپ اپنی جواں سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

SAM_0480جھنگ(بیورو رپورٹ)درند ہ صفت باپ نے اپنی جواں سالہ سکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا لڑکی تنگ آکر اپنے ماموں کے گھر پہنچ گئی۔تفصیلا ت کے مطابق سرگودھا روڈ گلی مٹھو خرادیہ والی میں سگے باپ اپنی جواں سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور کسی کو بتانے پر قتل کی دھمکیاں دیتا رہا لڑکی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا سگا والد ندیم اسے دوبار زیادتی کا نشانہ بنایا اور ڈراتا دھمکا تا رہا ۔لڑکی تنگ آکر اپنی عزت بچانے کی غرض سے گھر سے فرار ہو کر رشید چوک جھنگ پر آگئی اوربیٹھ کر روتی رہی ۔ایک شریف النفس شہری اسے اور علاقہ معززین کے ہمراہ لڑکی کے ماموں سرفراز بھٹہ کے حوالے اس شرط پر کر کے آیا کہ لڑکی کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں  سرائیکستان صوبہ محاذ۔ایک تاریخی عمل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker