تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:ریل بازار فیڈر جھنگ 2اکتوبر کو صبح آٹھ بجے سے ایک بجے دوپہربند رہے گا

jhangجھنگ(بیورو رپورٹ)ایس ڈی او آپریشن فیسکو سول لائن جھنگ سید فضل عباس شاہ کی اطلاع کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلہ میں ریل بازار فیڈر جھنگ 2اکتوبر کو صبح آٹھ بجے سے ایک بجے دوپہر اور چار اکتوبر2013کو صبح سات بجے سے گیارہ بجے قبل از دوپہر تک بند رہے گا۔ اس دوران مذکورہ فیڈر سے ملحقہ علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں  بلوچستان میں حالیہ زلزلے سے ایک لاکھ افراد متاثر ہوئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker