تازہ ترینعلاقائی

شاہ جیونہ:لالیاں روڈ پر نوجوان موٹر سائیکل سوار ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق

جھنگ(تحصیل رپورٹر)شاہ جیونہ لالیاں روڈ سٹاپ محمد والا کے قریب نو جوان موٹر سائیکل سوار ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق نعش گھر پہنچنے پر کہرام بر پا ہو گیا ہر آنکھ اشک بار ۔واقعہ کے مطابق نواحی علاقہ موضع رتہ کا رہائشی نور احمد ولد نذیر احمد جو کہ پل گیارہ سرگودھا میں ٹرک ڈرائیور تھا گزشتہ روز وہ ٹرک سے چھٹی کر کے اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر واپس شاہ جیونہ لالیاں روڈ پر آ رہا تھا جیسے ہی سٹاپ محمد والاکے قریب پہنچا تو سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جب نعش ان کے گھر پہنچی تو کہرام برپا ہو گیا اور ہر آنکھ اشک بار نظر آئی ۔

یہ بھی پڑھیں  گجرانوالہ:پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے خصوصی ملا قات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker