تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تین بہنوں کا ایک بھائی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا

جھنگ(تحصیل رپورٹر) ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تین بہنوں کا ایک بھائی 16سالہ لڑکا نعیم اسلم کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا مقتول کے گھر میں صفِ ماتم بِچھ گئی لواحقین کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہ ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ پہنچا دی پولیس نے محمد اسماعیل ولد غلام محمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی تلاش کے لیے جگہ جگہ چھاپے مارنا شروع کر دیے پولیس کا کہنا تھا کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا مرحوم کے قاتل کے کسی بھی صورت چھپ نہیں سکتے۔یاد رہے کہ مقتول نعیم اسلم کا باپ3سال قبل وفات پا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں  پی ایس ایل، ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف شارجہ میں میدان سجے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker