تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:ایک شخص کی پانچ سالہ بچی سے بدفعلی

جھنگ(تحصیل رپورٹر)ایک شخص کی پانچ سالہ بچی سے بدفعلی ۔تفصیل کے مطابق تھانہ مسن کے علاقہ موضع کھڑکن کے رہائشی پانچ سالہ عبدالرحیم گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران ملزم مستان اسے ورغلا کر نزدیکی فصل کماد میں لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جسکی وجہ سے بچہ بیہوش ہو گیا اور اس کی حالت غیر ہو گئی تھانہ مسن پولیس نے مدعی جاوید غنی کی درخواست پر ملزم مستان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  سانحہ لاہور و کراچی‘ حادثہ یا سازش؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker