تازہ ترینعلاقائی

جھنگ: ریلوے پھاٹک تاکریوالا روڈ کھنڈرات کا شکارعوام کو سخت پریشانی کا سامنا

جھنگ(تحصیل رپورٹر)ریلوے پھاٹک تا کریوالا روڈ کھنڈرات کا شکار تھوڑی سی بارش کے باعث روڈ پر ایک ایک فٹ پانی جمع ہو جاتا ہے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ۔تفصیل کے مطابق منڈی شاہ جیونہ ریلوے پھاٹک تا کریوالا روڈ مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے یہی روڈ محلہ حسین آباد سے گزرتا ہے لیکن حسین آباد کی سڑک کھنڈرات کی شکل اختیار کر چکی ہے تھوڑی سی بارش آنے سے جہاں اس سڑک پر ایک ایک فٹ پانی جمع ہو جاتا ہے اور پندرہ پندرہ دن پانی کھڑے ہونے کی وجہ سے کئی موضی امراض پھیلتی ہیں اس علاقے کے مکین اور اس پر سفر کرنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

یہ بھی پڑھیں  ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker