تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ ٹالی بھٹیاں میں ریڈ بھاری مقدار میں شراب برآمد

جھنگ(تحصیل رپورٹر)پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ ٹالی بھٹیاں میں ریڈ بھاری مقدار میں شراب برآمدتفصیل لینے کے لیے جانے والی میڈیا ٹیم کو انچارج چوکی نے بدتمیزی کرتے ہوئے چوکی سے نکال دیاتفصیل کے مطابق مخبر کی اطلاع پرپولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ میں حالیہ تعینات ہونے والے اچارج سب انسپیکٹر آصف شاہ اپنی بھاری نفری کے ہمراہ ٹالی بھٹیاں میں ریڈ کیا تو دوران ریڈ ثناہاللہ ولد صالح ،محمد رمضان عرف کالو قوم پرنایہ ساکن ٹالی بھٹیاں سے تیار شدہ 44لیٹر شراب 60لیٹر سائن بمعہ چالو بٹھی برآمد کر لی اچلاع ملنے پر جب میڈیا ٹیم تفصیلات جاننے کے لیے جب پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ پہنچی تو اچارج چوکی نے غلیظ گالیوں کے ساتھ چوکی سے باہر نکال دیا جب ٹیم چوکی کے اندر داخل ہو رہی تھی تو انچارج چوکی فون پر کسی کو کہ رہا تھا کہ رہا تھا کہ سر جتنی آپ کہیں گے اتنی ملزمان پر شراب ڈالوں گا باواثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 450لیٹر تیار شدہ شراب 100لیٹرسائن بمعہ چالو بٹھی برآمد کی ہے علاقہ کی عوامی،سماجی،کاروباری شخصیات نے ڈسٹرکٹ پولیس آسیر جھنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں سے بد تمیزی کرنے والے انچارج چوکی کے خلاف محکمنہ کاروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  غداری کیس سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں کارروائی کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker