تازہ ترینعلاقائی

منڈی شاہ جیونہ:گھریلو ناچاکی پر شوہر نے بیوی کے چہرے پر تیزاب پھنک دیا

jhangمنڈی شاہ جیونہ (تحصیل رپورٹر)منڈی شاہ جیونہ کے نواحی علاقے میں گھریلو نا چاکی پر شوہر نے بیوی کے چہرے پر تیزاب پھنک دیا  تفصیل کے مطابق منڈی شاہ جیونہ کے مو ضح وڈن میں اسد نامی شخص نے اپنی بیوی صفیہ بی بی کے ساتھ کسی بات پرجھگڑا ہو گیاجس پر ملزم طیش میں آگیا اور شام کے وقت جب صفیہ بی بی اپنے رشتہ داروں کے گھر سے دودھ لے کر آرہی تھی تو ملزم نیصفیہ بی بی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیااور فرار ہو گیا اہل علاقہ صفیہ بی بی کی چیخ و پکار سن کر پہنچے اور اسے سول ہسپتال جھنگ منتقل کروایا اور ملزم کے خلاف تھانہ قادر پو رپولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم اسد کی تلاش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد: پکی حویلی کے قریب چل پھر کر چرس فروخت کرنے والے دو منشیات فروش گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker