تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:دو مسافر بسوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،48 زخمی

جھنگ (نامہ نگار) جھنگ  میں دو مسافر بسوں  کے  درمیان  تصادم میں 4   افراد جاں بحق اور 48  زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق جھنگمیں بھکر روڈ پر بائی پاس کے قریب 2 مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق اور48 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے8 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker