تازہ ترینفن فنکار

اب پاکستانی فلمیں معیاری ہوتی جارہی ہیں:بھارتی گلوکارہ اور ادا کارہ جنیوا رائے

معروف بھارتی گلوکارہ اور ادا کارہ جنیوا رائے نے پاکستانی فلموں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستانی فلمیں معیاری ہوتی جارہی ہیں اس لئے بھارتی سینماؤں کی زینت بننے لگی ہیں ۔بھارتی فلم بینوں نے پاکستانی فلموں کا شاندار خیر مقدم کیا ہے انہوں نے کہا کہ مجھے بعض پاکستانی فلمیں بہت زیادہ اچھی لگتی ہیں انہوں نے کہا کہ مہدی حسن (مرحوم)نور جہاں(مرحوم)اور منی بیگم میرے آئیڈل ہیں انہوں نے کہا کہ میری دیرینہ خواہش ہے کہ پاکستانی ادا کاروں اور گلوکاروں کے ساتھ ملکر اپنے فن کا مظاہرہ کرکے اپنے پاکستانی پرستاروں کو خوش کروں انہوں نے کہا کہ جب حالات بہتر ہوں گے میں پاکستان ضرور آؤں گی اور اپنی خواہش پوری کروں گی ۔

یہ بھی پڑھیں  ’’ادوِیات‘‘ آبِ حیات یا موت کےپروانے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker