پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیر ستان میں قبائلی عمائدین اور علماء کا جرگہ

شمالی وزیرستان(نامہ نگار) شمالی وزیر ستان میں قبائلی عمائدین اور علماء کا جرگہ ہوا ہے۔ جرگے سے خطاب میں مقامی رہنما مولوی صدر عبد الرحمن نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان ایجنسی میں امن معاہدہ برقرار ہے اور امن معاہدے کی مکمل پاسداری کی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے آپریشن کی غلطی کی تو وہ افغانستان ہجرت کرجائیں گے۔ مولوی عبدالرحمن نے کہا یہ اسلامی مدرسہ اور شورائے وزیرستان قبائلی عمائدین علماء کرام کا متفقہ فیصلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے تین ڈاکوؤں کواسلحہ سمیت گرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker