پاکستانتازہ ترین

جے آئی ٹی نے شریف خاندان کے دستاویزاتی ثبوت حاصل کر لیے: ذرائع

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)جے آئی ٹی نے شریف خاندان کے دستاویزاتی ثبوت حاصل کر لیے۔ یہ ثبوت لندن، دبئی اور دیگر ممالک سے حاصل کیے۔ اب ان  ثبوت کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنا بے فضول ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker