تازہ ترینرپورٹس

ملک بھر ميں چارلاکھ افراد دو سرکاري نوکرياں کررہے ہيں

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر ميں چارلاکھ افراد دو سرکاري نوکرياں کررہے ہيں صرف سندھ میں چالیس ہزار افراد کے دو دو سرکاری ملازمتیں کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔۔۔۔۔ حکومت نے ایسے سرکاری ملازمین کو دونوں نوکریوں سے فارغ کرنے کے ساتھ قید کی سزا دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے حکومت نے ڈبل نوکری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک طرف نادرا سے ڈبل ملازمت کرنے والوں کے کوائف طلب کر لئے ہیں اور دوسری جانب ،،،،،، ان ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کے لئے سخت قانون بھی بنایا جا رہا ہے۔ نئے قانون کے تحت دو ملازمتیں کرنے والوں کو ناصرف دونوں نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے بلکہ چھ ماہ جیل کی ہوا بھی کھانا ہو گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button