تازہ ترینکھیل

جوڈو ورلڈ کپ:پاکستان کے شاہ حسین شاہ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سیئول(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کے شاہ حسین شاہ جوڈو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی کوریا کیشہر ڈیجو ن میں جاری جوڈ و ورلڈ کپ میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلی فائٹ میں انہوں نے میزبان ملک کے یانگ دا سیم کو مات دی جبکہ دوسری فائٹ میں انہوں نے قازقستان کے پلیرکو ہراتے ہو ئے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ سو کے جی کلاس میں شاہ حسین شاہ کا مقابلہ اب جنوبی کوریا کے ہینگ ہی تائی سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  جو ہو نہ عشق مصطفیٰ تو زندگی فضول ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker