علاقائی

سرگودھا: جوا کھیلنے میں مصروف افراد پرچھاپہ سات گرفتار

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹ﴾ پرچی جوا کھیلنے میں مصروف افراد پر پولیس کا چھاپہ سات گرفتار داوٗ پر لگی رقم وائوچر بکس اور دیگر سامان برامد تفصیلات کے مطابق تھانہ جھال چکیاں پولیس نے مخبری پر موقع پر بونگہ منہاس میں چھاپہ مار کر موضع بونگہ منہاس میں چھاپہ مار کر پرچی جوائ کھیلنے میں مصروف محمد نصراللہ ‘اصغر اور مدثر وغیرہ پانچ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وائوچر بکس برآمد کرلیں جبکہ دیگر سات افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اسی طرح تھانہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس نے بشیر کالونی میں چھاپہ مار کر قمر زمان اور صابر حسین کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دائو پر لگے ہزاروں روپے برامد کرکے مقدمات درج کرلیے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو :شہر اور قرب وجوار کے علاقوں کوسموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker