پاکستانتازہ ترین

جے یو آئی کا مزار قائد کے سامنے اسرائیل نامنظور ملین مارچ آج ہوگا

کراچی(پاک نیوز) جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے مزار قائد کے سامنے اسرائیل نامنظور ملین مارچ آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کی میزبانی میں مزار قائد کراچی کے سامنے اسرائیل نامنظور ملین مارچ ہو گا ،اس سلسلے میں اطراف کی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ،ملین مارچ کی قیادت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔جے یو آئی کے ملین مارچ کے لیے کوری ڈور تھری بند کر دیا گیا ہے، دوسر جانب نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف دونوں روڈ بند کر دئیے گئے جس کے باعث یونیورسٹی روڈ پر شدید ٹریفک جام ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!