تازہ ترینعلاقائی

سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمن کی میانوالی آمد

میانوالی(نامہ نگار)سربراہ جمعیت علما ء اسلام پاکستان کشمیر کمیٹی کے چئیر مین مولانافضل الرحمن کا جہاز چوک پر جے یو آئی ضلع میانوالی کے راہنماؤں نے استقبال کیا،ڈاکٹرشیرافگن خان کی عیادت کی۔جے یو آئی ضلعی امیر صاحبزادہ سعیدآحمد اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے راہنما صاحبزادہ عزیز آحمد ضلعی جنرل سیکرٹری جے یو آئی فضل الرحمن خان نیازی اور دیگر ساتھی ان کے ہمراہ تھے۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیر افگن خان کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر ڈاکٹر شیر افگن خان کے بیٹے سابق تحصیل ناظم امجد علی خان نے ان کا شکریہ ادا کیا
یہ بھی پڑھیں  منیٰ حادثہ:شہید اورزخمی پاکستانی حجاج کے نام جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker