بین الاقوامیتازہ ترین

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ:خانہ کعبہ اورمسجد نبوی میں 15 لاکھ زائرین نمازِ جمعہ ادا کرینگے

مکہ مکرمہ(ڈیسک نیوز)سعودی عرب میں  آج نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات ہونگے،مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 15 لاکھ زائرین نمازِ جمعہ ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی دونوں مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور صفائی کے عملے کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہےجبکہ انتظامیہ کی جانب سے مطاف کیلئےاجازت نامے اور ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔واضح  رہے وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ کے لیے غیر ملکی زائرین کی تعداد 8 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button