پاکستانتازہ ترین

رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ، یوم دعا کے طور پر منایا جائے گا

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق آج ملک بھر میں جمعہ کو یوم دعا کے طورپر منایا جا رہا ہے۔نماز جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرام کورونا وباء سے متعلق احتیاطی تدابیر پر خطبات دیں گے تاہم علماء کرام نماز جمعہ کے خطبات میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔

یہ بھی پڑھیں  یکم اگست سے اندرون ملک ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر پر پابندی عائد

یہ بھی پڑھیے :

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker