تازہ ترینفن فنکار

جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 برس ہوگئے

لاہور(پاک نیوز شوبز)دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے ہر دلعزیز جنید جمشید کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔جنید جمشید اور ان کی اہلیہ 7 دسمبر 2016 کو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔جنید جمشید نے کیریئر کے عروج پر گلوکاری اور موسیقی کو خیرباد کہہ کر خود کو تبلیغ کی راہ پر ڈالا اور پھر نعتیہ کلام پڑھ کر دل جیت لیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button