پاکستانتازہ ترین

کراچی: سینیٹر شاہی سید کا وزیراعظم سے ملاقات سے انکار

کراچی (نامہ نگار)  عوامی نيشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سيد نے وزيراعظم سے ملاقات کرنے سے انکار کرديا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اين پی سندھ کے صدر شاہی سيد کی خواہش تھی۔  وزيراعظم راجا پرويز اشرف کراچی میں ان کی رہائش گاہ مردان ہاؤس کا دورہ کريں ليکن ايسا نہيں ہوا بلکہ وزيراعظم راجا پرويز اشرف نے شاہی سيد کو گورنر ہاؤس ميں ملاقات کے ليے بلايا تھا۔ شاہی سيد نے یہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہ وزيراعظم نے اے اين پی سندھ کو نظر انداز کيا ہے ان سے ملاقات سے انکار کرديا۔  اے اين پی کے رہنماؤں کا اجلاس شاہی سيد کی زير صدارت مردان ہاؤس ميں جاری ہے جس کے بعد صورت حال مزيد واضح ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  ’’کراچی ‘‘بھی ہمارا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker