پاکستانتازہ ترین

استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کو غسل دے دیا گیا

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی) استقبال رمضان کے سلسلے میں آج خانہ کو غسل دیا گیا۔ خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ کی نیابت کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل ہزاروں من آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ کعبہ کوغسل دیا۔۔ تقریب میں پاکستان کے سفیرمحمد نعیم خان، قونصل جنرل پاکستان عبد السالک خان،او آئی سی کے سیکریٹری جنرل، اسلامی ممالک کے سفیروں، علما،مشائخ اور بڑی تعداد میں معتمرین نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی جنگی جنون اورانسانیت کی تذلیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker