تازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ کبڈی،پاکستان نے سیرالیون کو باآسانی ہرادیا

ہو شیار پور(نمائندہ سپورٹس) تیسرے ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سیرالیون کو باآسانی شکست دے دی۔بھارتی شہرہوشیارپور میں پاکستان ٹیم نے شاندارکھیل پیش کیا،اسے سیرالیون کیخلاف جیت میں بالکل بھی مشکل پیش نہ آئی۔پاکستان نے مقابلہ بارہ کے مقابلے میں 65پوائنٹس سے جیت لیا۔کل پاکستان کامقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔پاکستان کے گروپ میں اٹلی کی ٹیم بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:السید ہسپتال احاطہ کےزیراہتمام ماہر سیشلسٹ کی زیرنگرانی ویلج کونسل حطار میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker