ورلڈ کپ کبڈی؛ پاکستان اور بھارت فائنل میں پہنچ گئے
دسمبر 12, 2012
Less than a minute
بٹھنڈہ (نمائندہ سپورٹس)کبڈی کے ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا شکست دیدی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے کینیڈا کو 27کے مقابلے میں 53پوائنٹس سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہفتہ کو ہوگا۔
You must be logged in to post a comment.