تازہ ترینکھیل

ایشیاکپ کبڈی ٹورنامنٹ، پاکستان ایشیا کانیا چمپئن بن گیا،بھارت کو شکست

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ایشیا  کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 31 کے مقابلے میں 40 کے سکور سے ہرا کر چمپئین بن گیا۔ بھارتی ٹیم کا ایک پوائنٹ پر احتجاج، انتظامیہ نےپاکستان فاتح قرار دے دیا۔ پنجاب سٹیڈیم میں تماشائی کے بھنگڑے۔

یہ بھی پڑھیں  این اے 120کا ضمنی انتخاب:65افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker