تازہ ترینکھیل

بھارت کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

لاہور (نمائندہ سپورٹس) بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کی انڈر سترہ ریسلنگ ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ ترجمان پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق گیارہ رکنی انڈر 17 ریسلنگ ٹیم نے ایشیا کیڈٹ ریسلنگ چمپیئن شپ میں حصہ لینا تھا، چمپیئن شپ دس سے چودہ جون تک دہلی میں منعقد ہونا تھی، جس کیلئے پاکستانی ٹیم ایک ماہ سے تیاری کر رہی تھی، لیکن عین وقت پر سفارت خانے نے بھارتی حکومت کی جانب سے کلیرنس نہ ملنے کا بہانہ بنا کر ویزے دینے سے انکار کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker