تازہ ترینعلاقائی

غلام مصطفی بھٹی کے جواں سال بھائی کی رسم ساتواں کے سلسلے میں قرآن خوانی (آج) کاہنہ نومیں ہوگی۔

لاہور(ایم اے تبسم)سینئرصحافی ،روزنامہ انصاف لاہور کے کاہنہ نومیں نمائندے غلام مصطفی بھٹی کے جواں سال بھائی شہزادعلی جوکہ گزشتہ دنوں قضائے الہیٰ سے وفات پاگئے تھے ،کی رسم ساتواں کے سلسلے میں قرآن خوانی (آج) بروزجمعرات سہہ پہر 3بجے ان کی رہائش گاہ گلی حاجی مہردین والی کاہنہ نومیں ہوگی۔جس میں مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات شرکت کرینگی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : کرونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے اثرات کی وجہ سے اوکاڑہ کے ہسپتالوں میں درپیش مسائل اورانکے حل کے حوالے سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اوکاڑہ کی سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker