تازہ ترینعلاقائی

کالاباغ شہر میں سستا رمضان بازار لگایا جائے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ریلیف ملے

داؤدخیل (ضیانیازی سے ) کالاباغ شہر میں سستا رمضان بازار لگایا جائے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ریلیف ملے۔ تفصیلات کے مطابق کالاباغ میں رمضان بازار لگایا جائے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے۔ کالاباغ شہر،سبزی منڈی ، اہلدیث مسجد کے قریب یاشکردرہ روڈپر کالاباغ میں کسی بھی مقام پرسستا رمضان بازار لگایا جاسکتا ہے۔کالاباغ کے عوام کو سستا رمضان بازار سے محروم نہیں رکھنا چاہیے۔حسب سابقہ کالاباغ کے عوام کو سستا رمضان بازار سے محروم رکھنا جائز نہیں ہے۔عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، کمشنر سرگودھا، ڈی سی او میانوالی اور اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ کالاباغ ہی میں رمضان بازار لگایا جائے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ریلیف ملے۔ ۔

یہ بھی پڑھیں  حرمت رسولﷺ پر جان بھی قربان ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker