تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:کلرک نےصو با ئی حکو مت کا نصف کروڑ رو پے کاپلاٹ بو گس رپورٹ کے ذ ر یعے اپنے نا م کرا لیا

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾محکمہ ما ل کی ملی بھگت سے کالونی کلر ک نے شہر کے و سط میں وا قع صو با ئی حکو مت کا نصب کروڑ رو پے ما لیت کا سوا آ ٹھ مر لے کا پلاٹ بو گس رپورٹ کے ذ ر یعے اپنے نا م کرا لیا کالونی کلر ک نے افسرا ن مجاز کے مبینہ طور پر جعلی د ستخط کرا ئے اور ممبر بورڈ آ ف ر یو نیو کے حکم کے بغیر مسلسل 20سا ل سے قا بض ہے اس امر کے لا لہ ز ارکا لو نی کے رہا ئشی مظہر حسین گجر کی جا نب سے ڈی سی او وہاڑی احسا ن بھٹہ کو دی گئی در خواست میں انکشاف پر ڈی سی او وہاڑی نے جنر ل اسسٹنٹ ر یو نیو وہاڑی ارشد محمود کو تحقیقات کا حکم دیدیا شہر یوں کا کر پشن کنگ کلر ک کے عر صہ دراز سے قبضے کا تا وا ن اور جعلسازی کی کاروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے اور خفیہ ایما ندار ذرا ئع سے رپورٹ حا صل کر نے کیاستد عا کا لو نی کلر ک محمد غفار و لد نور اللہ جو چک نمبر 43ڈ بلیو بی کا رہا ئشی ہے اور اب مسلم ٹا ئو ن علا مہ اقبا ل پارک پیا لے وا لی کو ٹھی میں مقیم ہے بارے در خواست میں مبینہ طور پر انکشا ف کیا گیا ہے کہ وہ ڈ پٹی کمشنر آ فس وہاڑی میں کلر ک د فتر آ دی تھا اور اب اے سی میلسی آ فس میں متعین ہے اپنی تعینا تی کے دورا ن 1992میں غفار کلر ک نے حکو ت پنجا ب کے ملکیتی کمر شل پلا ٹ ما لیتی تقر یباً 50لا کھ بر قبہ 8مر لہ7سر سا ہی جعلسازی سے محکمہ ما ل کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے ممبر بورڈ آ ف ر یونیو کے بغیر بو گس اندراج کی مد سے اپنے نا م کرا لیا اور مسلسل نصف کروڑ رو پے کا حکو مت پنجا ب کو ما لی نقصا ن پہنچا رہا ہے شہر یوں نے خفیہ ایجنسیوں سے تحقیقا تی رپورٹ حا صل کر کے قرا ر وا قعی سزا د ینے کا مطا لبہ کیا ہے جبکہ ڈی سی او وہاڑی نے در خواست وصول کر کے جنر ل اسسٹنٹ ر یو نیو وہاڑی ار شد محمود کو تحقیقات کر کے رپورٹ د ینے کی ہدا یت کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کا 2 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker